» » #PakArmy’s Captain #Asfandia including 20 others martyred in Peshawar Air Base Attack >>

پشاور ایئر بیس حملہ: کیپٹن سمیت 20 افراد شہید ہوگئے

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں پاکستان ایئرفورس کے بیس پر حملے میں 20 افراد شہید ہوگئے۔ شہداء میں پاک فوج کے کپتان کے اسفندیار بھی شامل ہیں۔ جبکہ حملہ آور دہشت گردوں میں سے 13 کو جہنم واصل کردیا گیا۔ دہشت گردوں نے علیٰ الصبح فجر کی نماز کے وقت حملہ کیا۔ جس کی وجہ سے 16 نمازی بھی شہید ہوگئے۔ 
آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 10 جواب بھی زخمی ہوگئے۔ جن میں دو آفیسرز ہیں۔ 
فائرنگ میں 22 افراد زخمی ہوئے جنہیں سی ایم ایچ پشاور منتقل کیا گیا۔   دہشت گردی کے واقعے کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان نے قبول کی ہے۔ 
واقعے کے بعد فوج نے ارد گرد کے علاقوں کا سرچ آپریشن کیا اور 15 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا۔ دہشت گرد فرنٹئر کور کی وردی پہنے ہوئے تھے جس کی وجہ سے پولیس دھوکہ کھا گئی۔



About News Desk

Hi there! I am the admin of this page, am not the author of the post. I am pleased to share this news with you; you can express your expression as comment in below comment area….this news’ copy right is reserved by the author/publisher mentioned there. Thanks
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

Leave a Reply


فریش فریش خبرین اور ویڈیوز


Random Posts

Loading...