» » What happened with #AyshaMumtaz when she raid #HumzaShahbaz factory – but she denies >>

عائشہ ممتازکے مطابق حمزہ شہباز کی فیکٹری پرچھاپہ نہیں ماراگیااورپنجاب حکومت کے خلا ف ایک من گھڑت سوشل میڈیاکمپین چلائی جارہی ہے

لاہو(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت کے مطابق یہ تمام باتیں من گھڑت ہیں اورعائشہ ممتاز نے حمزہ شہباز کی فیکٹری پرچھاپہ نہیں مارا۔پنجاب حکومت کے مطابق عائشہ ممتازآج ہی جرمنی کے لئے روانہ ہوئی ہیں اورابھی وہ فلائیٹ میں ہیں اوروہاں پہنچتے ہی اپناوہ ویڈیوبیان جاری کریں گی.پنجاب حکومت کے مطابق حمزہ شہباز کی فیکٹری پرچھاپہ نہیں ماراگیااورپنجاب حکومت کے خلا ف ایک من گھڑت سوشل میڈیاکمپین چلائی جارہی ہے ۔



پچھلے کچھ دنوں سے افواہیں گردش کررہی تھیں کہ عائشہ ممتازنے حمزہ شہبازکی ملک فیکٹری پرچھاپہ ماراہے .ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز کو پنجاب حکومت نے خصوصی اختیارات دے کر طعام خانوں کی صفائی کی نگرانی پر مامور کررکھا ہے لیکن ایک قومی اخبارروزنامہ اوصاف کے مطابق اورمقامی صحافی اسد کھرل کے مطابق چندروز قبل عائشہ ممتاز اپنی ٹیم کے ہمراہ حمزہ شہباز شریف کی انہار ملک فیکٹری کی انسپکشن کرنے پہنچ گئیں تو سکیورٹی گارڈز نے اندر جانے سے روک دیا۔حمزہ شہباز کو ا طلاع ملی تو اس نے عائشہ ممتاز کو کال کرکے واپس جانے کو کہا۔عائشہ ممتاز نے جواب میں کہاکہ وہ یہ چھاپے خادم اعلیٰ کے حکم پر ہی مار رہی ہے۔حمزہ شہباز نے اسے ایک منت انتظار کرنے کو کہا اور ٹھیک ایک منٹ کے اندر اندر عائشہ کو شہباز شریف کی کال آئی اور انہوں نے عائشہ کو واپس اپنے دفتر جانے کو کہہ دیا۔یہ سن کر عائشہ ممتاز نے اپنی ڈیوٹی جاری رکھنے سے انکار کردیا۔اب عائشہ ممتاز کواو ایس ڈی بنا کر اسلام آباد بھیج دیاگیاہے۔ جبکہ پنجاب حکومت کے مطابق یہ تمام باتیں من گھڑت ہیں اورعائشہ ممتاز نے حمزہ شہباز کی فیکٹری پرچھاپہ نہیں مارا۔پنجاب حکومت کے مطابق عائشہ ممتازآج ہی جرمنی کے لئے روانہ ہوئی ہیں اورابھی وہ فلائیٹ میں ہیں اوروہاں پہنچتے ہی اپناوہ ویڈیوبیان جاری کریں گی.پنجاب حکومت کے مطابق حمزہ شہباز کی فیکٹری پرچھاپہ نہیں ماراگیااورپنجاب حکومت کے خلا ف ایک من گھڑت سوشل میڈیاکمپین چلائی جارہی ہے ۔


Source: www.Javech.com

About News Desk

Hi there! I am the admin of this page, am not the author of the post. I am pleased to share this news with you; you can express your expression as comment in below comment area….this news’ copy right is reserved by the author/publisher mentioned there. Thanks
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

Leave a Reply


فریش فریش خبرین اور ویڈیوز


Random Posts

Loading...