» » Many leaders from JUI and JI joined PTI - its a celebration time for #PTI

تحریک انصاف میں خوشیوں کا سماں, بڑی سیاسی جماعت کے اہم ترین رہنما نے پی ٹی آئی میں شمولیت اخیتار کر لی

بونیر(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوخان درہ میں جمعیت علماء اسلام اور جماعت اسلامی کے سرکردہ رہنماؤں نے پا کستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔شمولیت کرنے والوں میں محمد رشید،عمر، ابراہیم،محمد زادہ،بخت زادہ،سرفراز،ولی رحمن،محمد سلیم، رشاد،نصیب زادہ،داود خان،شیر علی، فرمان علی،سید علی،محمد حیسن ،امیر سلطان ،محب اللہ، امیر رحمن،بخت سرادر،جاوید خان اور شہیدواللہ شامل ہیں۔اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی کونسلر ریاض خان نے کہا کہ پاکستان مفاد پرست سیاستدانوں کا چراہ گاہ ہیں۔کیونکہ اقتدار ختم ہونے کے بعد یہ حکمران انگلینڈ، دوبئی،امریکہ اور دیگر یورپی ممالک کا روح کرتے ہیں۔اور اس مفاد پرست اور باریاں لینے والے سیاستدانوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے عوام تحریک انصاف کا ساتھ دیں۔تاکہ مفلوج ادارے آزاد ہوجائے۔انہوں نے کہا کہ حلقے کے عوام نے مجھ پر اعتماد کیا ہے۔ان کا بھی مجھ پر حق ہے ،عوام کی حق تلفی نہیں ہوگی۔قیامت کے دن ایک ایک پائی کا ذمہ دار ہونگا۔اور انصاف پر مبنی انصاف کو ترجیح دیں گے۔



About News Desk

Hi there! I am the admin of this page, am not the author of the post. I am pleased to share this news with you; you can express your expression as comment in below comment area….this news’ copy right is reserved by the author/publisher mentioned there. Thanks
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

Leave a Reply


فریش فریش خبرین اور ویڈیوز


Random Posts

Loading...