» » » » Quetta - Jaan Muhammad have 33 kids - Census team puzzled over huge family

کوئٹہ کے جان محمد کے 33 بچے : مردم شماری کا عملہ فارم بھرتے بھرتے چکرا گیا

کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ کے رہائشی جان محمد نے مردم شماری کے عملے کو مشکل میں ڈال دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں مردم شماری کا پہلا مرحلہ جاری ہے۔ مردم شماری کی ٹیم جان محمد کے گھر پر پہنچی تو مشکل میں پھنس گئی۔ جان محمد کی تین  بیویاں اور 33 بچے ہیں جن میں 10 بیٹے اور 23 بیٹیاں شامل ہیں۔ مردم شماری کے فارم میں اتنے بچوں کے اندراج کا خانہ ہی موجود نہیں ہے۔ مردم شماری کے عملے نے کمشنر کوئٹہ کو اس سے متعلق آگاہ کر دیا ہے۔





About News Desk

Hi there! I am the admin of this page, am not the author of the post. I am pleased to share this news with you; you can express your expression as comment in below comment area….this news’ copy right is reserved by the author/publisher mentioned there. Thanks
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

Leave a Reply


فریش فریش خبرین اور ویڈیوز


Random Posts

Loading...