» » » ’’چوہدری نـثار ہمیں دھوکہ دے رہا ہے‘‘ بیگم کلثوم نواز کا الزام

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چوہدری نثار ہمیں دھوکہ دے رہا ہے، نواز شریف کے باہر جانے کے بعد کلثوم نواز نے موومنٹ کے دوران ماڈل ٹائون کی رہائش گاہ پر مجھے اور تین
صحافیوں کو یہ بات کہی، معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے نواز شریف اور ان کے اہلخانہ اور چوہدری نثار کے تعلقات پر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف کے باہر جانے کے بعد جب کلثوم نواز یہاں موومنٹ چلا رہی تھیں تو ماڈل ٹائون میں ان کی رہائش گاہ میں مجھ سمیت چار صحافی موجود تھے جہاں بیگم کلثوم نواز کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار ہمیں دھوکہ دے رہا ہے۔



About Admin

Hi there! I am the admin of this page, am not the author of the post. I am pleased to share this news with you; you can express your expression as comment in below comment area….this news’ copy right is reserved by the author/publisher mentioned there. Thanks
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

Leave a Reply


فریش فریش خبرین اور ویڈیوز


Random Posts

Loading...