» » » » بھارتی فلم سٹار شاہ رخ خان بالی ووڈ لیجنڈ دلیب کمار کی عیادت کو گھر پہنچ گیا

بھارتی فلم سٹار شاہ رخ خان بالی ووڈ لیجنڈ دلیب کمار کی عیادت کو گھر پہنچ گیا۔ اس سے قبل شاہ رخ خان ہسپتال میں لیجنڈ کی عیادت کرنے گئے تھے۔ دلیب کمار کی اہلیہ شاہ رخ کو اپنا منہ بولا بیٹا کہتی ہیں۔ ٹوئٹر پیغام میں انہون نے کہا کہ منہ بولا بیٹا شاہ رخ خان ہمارے گھر آئے صاحب کی عیادت کے لئے۔ دلیب کے بارے میں کہا ہے کہ ہسپتال سے واپسی کے بعد کمار بہتر محسوس کر رہے ہیں۔





About News Desk

Hi there! I am the admin of this page, am not the author of the post. I am pleased to share this news with you; you can express your expression as comment in below comment area….this news’ copy right is reserved by the author/publisher mentioned there. Thanks
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

Leave a Reply


فریش فریش خبرین اور ویڈیوز


Random Posts

Loading...