» » Urdu Lateefay - Two funniest #jokes for you - ☺ ☺

ایک مرغی21دن انڈوں پربیٹھی رہی
صرف ایک چوزہ نکلا وہ بھی ناراض نظر آرہاتھا
مرغی نےوجہ پوچھی
تو چوزے نے غصے سے کہا "مجھےکیوں نکالا"
مرغی نے جواب دیا
وے کنجرا چوزہ بن نوازشریف نہ بن

________________

خاوند اپنی زندگی کے آخری ایام میں ایک دن بیوی سے بولا:-  بیگم ! تم نے ہر مشکل وقت میں میرا ساتھ دیا۔  جب میری نوکری چھوٹی تم میرے ساتھ تھی، جب مجھے کاروبار میں نقصان ہوا تم نے میرا ساتھ دیا، جب مجھے کار کا حادثہ پیش آیا تم میرے ساتھ رہی ، جب ہمارا گھر بینک نے قرقی کردیا تو بھی مجھے تمھارا ساتھ میسر تھا ۔
بیوی بولی :- " یہ تو ایک بیوی کا فرض ہے " 

خاوند دوبارہ بولا:-  پتہ ہے بیگم ! زندگی کے سارے سفر سے میں نے کیا سیکھا ؟ ۔

بیوی سمجھی وہ اس کا شکریہ ادا کرنے والا ہے۔  وہ بولی ”بولو بولو کیا، سیکھا... ؟‘‘۔

’’ یہی کہ تم ہمیشہ میرے لیے نحس ہی ثابت ہوئی ہو ‘‘ ۔ خاوند نے بات مکمل کی۔



About Admin

Hi there! I am the admin of this page, am not the author of the post. I am pleased to share this news with you; you can express your expression as comment in below comment area….this news’ copy right is reserved by the author/publisher mentioned there. Thanks
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

Leave a Reply


فریش فریش خبرین اور ویڈیوز


Random Posts

Loading...