بیوی: شادی سے پہلے میں پیپسی کی بوتل
کی طرح سمارٹ تھی
شوہر: جل کر بولا! تم تو اب بھی پیپسی کو بوتل کی طرح ہی ہو.
بیوی: خوش ہوتے ہوئے! وہ کیسے؟
شوہر: پہلے تم ریگولر بوتل کو طرح تھی اور
اب جمبو سائز☻
Thanks for visiting our website. Like our FB pages and subscribe for daily updates; you can comment on the above post bellow ↓with your Google id or Facebook id – Thank you for your time..☺
0 comments: